تازہ ترین

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال قیدا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔اے ٹی سی فیصل آباد کے جج جاوید اقبال نے فیصلہ […]

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال قیدا Read More »

پی ٹی آئی کو جھٹکا،علیمہ خان سے جھڑپ ، سلیمان اکرم راجہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہےکہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا، پارٹی کیلئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔ سلمان اکرم راجہ کے مطابق آج ایک ایسا واقعہ ہوا

پی ٹی آئی کو جھٹکا،علیمہ خان سے جھڑپ ، سلیمان اکرم راجہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ Read More »

عوام سیاسی فیصلہ بدلیں ورنہ ترقی ممکن نہیں،چوہدری علی شان سونی کا دو ٹوک بیان

(کشمیر ڈیجیٹل) سماہنی سے سابق وزیر حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں نئے سرے سے سوچنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک عوام اپنا سیاسی فیصلہ تبدیل نہیں کریں گے، ترقیاتی کام ممکن نہیں۔ کشمیر

عوام سیاسی فیصلہ بدلیں ورنہ ترقی ممکن نہیں،چوہدری علی شان سونی کا دو ٹوک بیان Read More »

بٹناڑہ احتجاج شدت اختیار کر گیا: پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال

(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کے نواحی گاؤں بٹناڑہ میں بجلی کی عدم دستیابی پر شروع ہونے والا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین کی جانب سے شاہراہِ نیلم بند کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق احتجاج اس وقت شروع ہوا جب حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن

بٹناڑہ احتجاج شدت اختیار کر گیا: پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، 23 افرادجاں بحق، متعدد گھر تباہ اور پل متاثر

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات اور واقعات میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوئے۔ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث

آزاد کشمیر میں بارشوں سے تباہی، 23 افرادجاں بحق، متعدد گھر تباہ اور پل متاثر Read More »

مظفرآباد کے قریب گاؤں بٹنارہ کے مکین سہولیات سے محروم، احتجاج پر مجبور

(کشمیر ڈیجیٹل)نہ بجلی، نہ پانی اور نہ ہی صحت و تعلیم کی سہولیات، مظفرآباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں بٹنارہ کے مکین بالآخر سڑکوں پر نکل آئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جدید دور میں بھی گاؤں بٹنارہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ تعلیمی ادارے موجود نہیں جبکہ ڈسپنسری میں نہ طبی

مظفرآباد کے قریب گاؤں بٹنارہ کے مکین سہولیات سے محروم، احتجاج پر مجبور Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاطمہ ثنا پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ 20 سالہ ایمن فاطمہ کو پہلی مرتبہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے، موسلادھاربارش کے باعث آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سکھر،لاڑکانہ،نصیرآباد میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

عمان جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری،10سالہ ویزہ متعارف

سلطنت عمان نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے گولڈن ویزا اور ڈیجیٹل ٹریڈ ریفارمز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو گولڈن ویزا پروگرام کے تحت طویل مدتی ریذیڈنسی آفر کی جائیگی۔ سلطنت عمان نے31 اگست 2025 سے اس پروگرام کا آغاز کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو پانچ

عمان جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری،10سالہ ویزہ متعارف Read More »

محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی)محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد سامنے آ گیا، سبز درختوں کے کٹاؤ اور جنگلاتی زمینوں پر قبضے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے جبکہ عوامی فلاح کے منصوبے روک کر سماجی خدمت گاروں کی حوصلہ شکنی کی جانے لگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیچر عثمان اور ان کے

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب Read More »