اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق
اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مرکزی صدرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاصف شاہین نے وفدکے ہمراہ کشمیر ہائوس اسلام آباد میں 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کی۔ تفصیلاے کے مطابق مرکزی صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاسف شاہین نے وزیراعظم کو اساتذہ کے مسائل اور ان میں پائی جانے والی بے چینی سے تفصیلاً […]
اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »









