ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی کے درمیان تہران میں ملاقات ہوئی، جس میں آبنائے ہرمز میں عارضی مشترکہ بحری راہداری کے قیام اور آبی گزرگاہ کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے مشترکہ منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران […]
ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئے Read More »









