بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے: پاکستان
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے بھرپور اور مدلل ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور دنیا پاکستان کی قربانیوں کی معترف ہے۔ پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں جوابی […]
بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے: پاکستان Read More »









