تازہ ترین

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار

دبئی:بھارت ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست کو لانے سے بازنہ آیا اور ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعدایشن کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا جس پر اختتامی تقریب تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم […]

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف فتح کی دعا کی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح پاکستان نے جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے اور کھیل کے میدان میں بھی جیت حاصل کرنا قومی جذبے

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا Read More »

نمائندگان

مشکل گھڑی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں : نمائندگان آزاد کشمیر

مظفرآباد (خصوصی رپورٹ: اسد علی بلوچ) مظفرآباد سے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا، آزاد کشمیر کے نمائندگان نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اِس گھڑی میں پاکستانی  سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد

مشکل گھڑی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں : نمائندگان آزاد کشمیر Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

41 برس کے بعد دونوں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع یو جائے گا ۔ بھارت اس ایونٹ میں دو بار پاکستان کو شکست دے چکا ہے، لیکن فائنل اصل معرکہ ہے جس پر سب کی نظریں جمی ہوئی

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستانی ڈاکٹر

27 سالہ پاکستانی ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل جان کی بازی ہار گئیں

27 سالہ ڈاکٹر مریم شوکت جو پاکستان سے ریذیڈنسی کیلئے امریکا گئی تھیں، جگر کی ناگہانی ناکامی کے بعد نیو جرسی کے روٹگرز یونیورسٹی ہسپتال میں زیرِ علاج رہیں لیکن آج جگر کے ٹرانسپلانٹ سے صرف آدھے گھنٹے قبل انتقال کر گئیں ۔ ڈاکٹر مریم انسانیت کی خدمت اور دوسروں کو شفا دینے کے جذبے

27 سالہ پاکستانی ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل جان کی بازی ہار گئیں Read More »

فلیگ مارچ

کوٹلی : شہریوں کے تحفظ اور امن قائم رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )شہریوں کی حفاظت اور امن و امان کی صورت حال کو مزید مستحکم بنانے کےلیے پولیس کی جانب سے شاندار فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ مارچ میں پولیس کے دستوں کیساتھ دیگر سکیورٹی اداروں و سویلین محکموں کی گاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کی ، جس کا مقصد عوام میں

کوٹلی : شہریوں کے تحفظ اور امن قائم رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ Read More »

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی

نجومی گرین اسٹون لوبو کے مطابق پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس وقت نہایت طاقتور ہیں جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہی اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی جیت کا امکان زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی Read More »

فیکٹ چیک: بھارت کا جعلی ویڈیو پروپیگنڈا بے نقاب

 سوشل میڈیا پر وائرل کوٹلی احتجاج کی ویڈیو دراصل پرانی ہے ، بھارت کا پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر کوٹلی احتجاج کے حوالے سے وائرل ویڈیو جعلی نکلی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ احتجاج سے جوڑ کر یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ آزاد کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی

فیکٹ چیک: بھارت کا جعلی ویڈیو پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاکستان اوربیرون ملک مقیم کشمیری بھی ریاست کے برابر مالک ہیں،ابرار حیدر

سینیئر تجزیہ کار ابرار حیدر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے اور پاکستان میں مقیم کشمیری ریاست کے اتنے ہی مالک ہیں جتنے آزاد کشمیر میں رہنے والے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ مذاکرات میں 12 نشستوں کا تنازعہ حل ہو سکتا ہے اور اس میں کوئی مشکل

پاکستان اوربیرون ملک مقیم کشمیری بھی ریاست کے برابر مالک ہیں،ابرار حیدر Read More »

یو این کے باہر کشمیریوں کا احتجاج، سکھ بھی شریک

نیویارک: (کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے خطاب کے موقع پر دفتر کے باہر کشمیریوں نے بھارت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرہ “فرینڈز آف کشمیر” کے تحت منعقد ہوا جس میں کشمیری رہنماؤں، عوام اور سکھ کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین

یو این کے باہر کشمیریوں کا احتجاج، سکھ بھی شریک Read More »