تعلیم ڈگری کا نام نہیں بلکہ عظیم الشان کردار کی تشکیل ہے،میرواعظ ڈاکٹر عمرفاروق
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن نصرالاسلام سرینگر کے زیراہتمام اسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول راجوری کدل کے آڈیٹوریم میں ”سیرتِ حضرت محمدﷺ، سماج اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا جس میں وادی کے مختلف نجی اداروں کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا اور جس میںموجودہ دور میں سماجی اصلاح کیلئے نبی اکرمﷺکی سیرت […]
تعلیم ڈگری کا نام نہیں بلکہ عظیم الشان کردار کی تشکیل ہے،میرواعظ ڈاکٹر عمرفاروق Read More »









