جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ،ساجد خان فٹ قرار،آصف آفریدی ڈبییو نہیں کرسکیں گے
قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے معرکے میں بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کر سکیں گے، جس کی وجہ خیبر پختون خوا کے 32 سالہ آف اسپنر ساجد خان کا فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنا ہے۔ ساجد خان وائرل فیور […]
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ،ساجد خان فٹ قرار،آصف آفریدی ڈبییو نہیں کرسکیں گے Read More »








