آزاد کشمیر کا ایک اور جوان محمود ظفر وطن پر جان نچھاور کر گیا
سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی کےعلاقے تراڑکھل کنجیری سے تعلق رکھنے والا ایک اور جوان محمود ظفر جام شہادت نوش کرگیا ۔ آزاد جموں وکشمیر سدھنوتی کے رہائشی شہید سپاہی محمود ظفر کا تعلق پاک فوج کی فرنٹیر کور سے تھا ۔ شہید کا جسد خاکی آج بروز اتوار آبائی علاقےتراڑکھل کنجیری میں لایا جائے گا ۔ […]
آزاد کشمیر کا ایک اور جوان محمود ظفر وطن پر جان نچھاور کر گیا Read More »









