سی ایس ایس نتائج کا اعلان، صرف229امیدوار کامیاب،فہرست جاری
اسلام آباد:فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سنٹرل سپیریئر سروسز( سی ایس ایس) امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کیا ہے، جس میں کامیابی کی شرح صرف 2.48 فیصد رہی ہے۔ انتہائی مسابقتی امتحان میں کل 15,602 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے صرف 229 امیدوار کامیاب ہوئے جن میں 119 مرد اور 110 خواتین […]
سی ایس ایس نتائج کا اعلان، صرف229امیدوار کامیاب،فہرست جاری Read More »









