نادرا کاپاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے سم کارڈ جاری کرنے سے انکار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نادرا کاپاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے سم جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی دستاویز کے مطابق نادرا اور پی ٹی اے کے درمیان سم تصدیق کے معاملے پر رابطہ جاری رہا تھا۔ سیلولر موبائل کمپنیاں چہرے کی شناخت پر مبنی سم تصدیق کا […]
نادرا کاپاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے سم کارڈ جاری کرنے سے انکار Read More »









