اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا
ریاض:پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامک یکجہتی گیمز میں 97 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ محمد گلزار نے ترکیہ کے رفعت گیداک کو 4-5 کے اسکور سے شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، اس سے قبل انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان کے اقبال احمد کو شکست […]
اسلامک یکجہتی گیمز ،پاکستانی پہلوان نے ایک اورکانسی کا تمغہ جیت لیا Read More »








