تازہ ترین

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا

گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے اندر ایک بیانیہ مستقل طور پر دہرایا جاتا رہا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ’’پاکستان اور پاک فوج امریکی ڈالر لے کر جنگ لڑتے رہے‘‘، ’’پاکستان، امریکا کا غلام ہے‘‘ اور ’’جرنیل ڈالر بھر بھر کر کھاتے ہیں‘‘۔ یہ پروپیگنڈا مخصوص حلقوں کی جانب سے […]

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا Read More »

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن!

معدے کی تکلیف میں اب نلکیوں اور ٹیسٹ کی جھنجھٹ ختم ہوگئی ہےکیونکہ معدے کا معائنہ اب صرف ایک کیپسول کے ذریعے ممکن ہوگا۔ چین نے اس مقصد کے لیے ایک جدید اے آئی کیپسول تیار کرلیا ہے۔ چین کی جانب سے تیار کیا گیا یہ اے آئی کیپسول معدے اور آنت کی بیماریوں کی

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن! Read More »

بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

بنوں (کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا کے بنوں ریجن میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں ریجن کے مختلف علاقوں میں مقامی پولیس، سی ٹی ڈی، کوئیک رسپانس فورس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ

بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک Read More »

ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی

برطانیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے بی بی سی کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادارے کے بورڈ کے آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے اچانک استعفیٰ دے دیا ہے، جو بی بی سی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کو غلط انداز میں ایڈٹ کرنے کے معاملے کے بعد سامنے آیا۔ شومیت بنرجی کا

ٹرمپ تقریرایڈٹ معاملہ: بی بی سی کا ایک اوربڑا عہدیدارمستعفی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور اہم مقابلوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئی سی سی کی جانب سے باضابطہ شیڈول کا اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا، تاہم سامنے آنے والی معلومات کے مطابق پاکستان اور بھارت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت سے لوگ نالاں رہتے ہیں لیکن ان کی کئی خوبیوں کو سب مانتے ہیں۔ وائٹ ہاوس میں ایک رپورٹر نے ظہران ممدانی سے سوال کیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ کہتے تھے، تو آپ ابھی بھی اس بات پر قائم ہیں؟ اس سوال نے ممدانی کو عارضی طور

صدر ٹرمپ کی ظہران ممدانی سے ملاقات میں امریکی جمہوریت کا روشن پہلو Read More »

مرکزی بینک کے افسران کے بہروپ میں آئے افراد نے کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے

بنگلور میں پیش آنے والی ایک حیران کن ڈکیتی کی واردات نے بھارتی ریاست کرناٹک میں سکیورٹی اداروں کو چوکنا کر دیا ہے، جہاں ملک کے مرکزی بینک کے افسران کے بھیس میں آئے بہروپیوں نے ایک جگہ سے دوسری جگہ پیسے منتقل کرنے والی کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے۔ اس واردات

مرکزی بینک کے افسران کے بہروپ میں آئے افراد نے کیش وین سے سات کروڑ روپے لوٹ لیے Read More »

گلگت بلتستان میں فری لانسرز کی آمدن میں حیران کن اضافہ

گلگت بلتستان میں فری لانسنگ کمیونٹی کی اندازاً سالانہ آمدن بڑھ کر 15 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو خطے میں موجود آئی ٹی کمپنیوں کی آمدن سے کہیں زیادہ ہے جو سالانہ 3.5 ملین ڈالر کے قریب ہے۔ آئی ٹی صنعت کی تنظیم P@SHA کی جانب سے جاری کردہ گلگت بلتستان آئی ٹی

گلگت بلتستان میں فری لانسرز کی آمدن میں حیران کن اضافہ Read More »

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی

ماسکو:روس اور یوکرین جنگ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا

یوکرین جنگ خاتمے کیلئے اہم پیشرفت، ٹرمپ منصوبے کو بڑی حمایت مل گئی Read More »

ہونڈا موٹر سائیکل

موٹرسائیکلز بلاسودآسان قسطوں میں حاصل کرنے کا سنہری موقع

اسلام آباد:بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور سہل فنانسنگ پلان متعارف کرایا ہے جس کے تحت ہونڈا موٹر سائیکلز(honda bikes) کی خریداری اب آسان اقساط پر ممکن ہوگئی ہے، وہ بھی مکمل زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ۔ نئی پیشکش محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے اور اس

موٹرسائیکلز بلاسودآسان قسطوں میں حاصل کرنے کا سنہری موقع Read More »