دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ
دبئی: دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیجس ایئر شو میں اپنی صلاحیتوں کا آخری مظاہرہ کر رہا تھا کہ دورانِ پرواز اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث طیارہ کریش ہوگیا۔ ابتدائی تحقیقات میں بھی طیارے […]
دبئی ایئرشو کے دوران بھارت کا لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ Read More »









