ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان
(کشمیر ڈیجیٹل): کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 اگست تک وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اتوار کی رات اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، […]
ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان Read More »









