تازہ ترین

بنگلہ دیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو 2سال قید کی سزا سنادی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم کی بھانجی برطانوی رکن پارلیمان ٹیولپ صدیق کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں 2سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگلہ دیش کے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کو یہ سزا مبینہ طور پر زمین کے ٹکڑے کی […]

بنگلہ دیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو 2سال قید کی سزا سنادی Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو ہراکر اوور40 ٹی20 ورلڈکپ جیت لیا

کراچی :آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا نے پیر کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر

آسٹریلیا نے پاکستان کو ہراکر اوور40 ٹی20 ورلڈکپ جیت لیا Read More »

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں بارش، برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پانچ اور چھ دسمبر کو گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور (پہاڑوں پر) برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں بارش، برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقے دچھور میراں میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت 2005 کے زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی۔ عمارت کی تعمیرِ نو کا کام 2008 میں شروع کیا گیا، تاہم 17 سال گزر جانے کے باوجود یہ تعمیر تاحال مکمل نہ ہو سکی۔ بچے خون جما دینے والی سردی میں

دچھور میراں ہائی سکول کی عمارت 17 سال بعد بھی نامکمل، طلباء حکومت کیخلاف پھٹ پڑے Read More »

گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 7 روپے 39 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 87 روپے

گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سردی کی شدت، آزادکشمیر حکومت کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سردیوں میں سانس، دل کے مریضوں اور بزرگوں کیلئے خاص احتیاط، مناسب گرم کپڑے، ہیٹر اور اگنیشن کے محفوظ استعمال، اور ایمرجنسی میں ایس ڈی ایم اے کے نمبر 05822-921643 اور قریبی ریسکیو 1122 سےرابطہ کریں۔ بزرگ شہریوں کیلئے ایڈوائزری : بزرگ، چھوٹے بچے اور دائمی بیماریوں (دل، شوگر، سانس) والے افراد خاص طور

سردی کی شدت، آزادکشمیر حکومت کی ایڈوائزری جاری Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے، ہر قسم کے جلسے جلوس پرپابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Read More »

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کا مالی بحران تا حال ختم نہ ہو سکا۔ عرصہ آٹھ ماہ سے پی ڈی اے ملازمین نے اپنی تنخواہ اور پینشن کے معاملات پر ہڑتال کر رکھی ہے۔ ہڑتال کے دوران بذریعہ حکومتی نوٹیفکیشن 43 ملازمین کو ادارہ کی رائیٹ سائزنگ کرتے ہوئے 22 اگست 2025

پرل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ مالی بحران کاشکار،ملازمین سراپا احتجاج Read More »

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر وفد کے ہمراہ راولاکوٹ پہنچ گئے، شاندار استقبال ،تحائف پیش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ہائی کمشنر بنگلہ دیش کا آزاد کشمیر کا دورہ راولاکوٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایم ڈی اقبال حسین خان نے پریس کونسلر ایم ڈی طیب علی اور اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ آزاد کشمیر کا خصوصی دورہ کیا ۔۔ راولاکوٹ آمد پر کمشنر

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر وفد کے ہمراہ راولاکوٹ پہنچ گئے، شاندار استقبال ،تحائف پیش Read More »

دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)دہلی ہائیکورٹ نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی رِٹ پٹیشن نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی وکیل اسد بیگ کی جانب سے دائر رِٹ پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف

دہلی ہائیکورٹ: کشمیری حریت رہنما یٰسین ملک کو طبی سہولیات دینے کا حکم Read More »