مظفرآباد میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی کال کو مظفرآباد کے باشعور شہریوں نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
شہر کے اندر تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بحال ہیں اور تجارتی سرگرمیاں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھی جا رہی ہیں۔
مختلف علاقوں میں معمولات زندگی:
مظفرآباد کے مختلف اہم مقامات بشمول اپر اڈا، مدینہ مارکیٹ، پلیٹ، گوجرہ بائی پاس، گیلانی چوک، چھتر اور امبور میں زندگی بالکل معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرحوم والد کے دو شناختی کارڈ ہونے پر بچوں کے شناختی کارڈ کا حصول،نادرا کا حل
اس کے علاوہ ٹاہلی منڈی اور بینک روڈ اڈا بھی مکمل طور پر بحال ہو چکا ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نے اس کال کو کوئی اہمیت نہیں دی۔




