تازہ ترین

ایکشن کمیٹی معاہدے میں تاخیر ناقابلِ قبول، کشمیری ڈائسپورہ کا حکومت کو انتباہ جاری

نیویارک ، کیلگری(بیورو رپورٹ) امریکہ اور کینیڈا میں مقیم کشمیری ڈائسپورہ نے آزادکشمیر کی نئی حکومت کی جانب سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد میں سست روی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ کشمیر سالیڈیرٹی کونسل آف نارتھ امریکہ کے زیر […]

ایکشن کمیٹی معاہدے میں تاخیر ناقابلِ قبول، کشمیری ڈائسپورہ کا حکومت کو انتباہ جاری Read More »

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مین گیٹ کو تالے لگ گئے

میرپور ( آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)امتحانی نظام کے خلاف شدید احتجاج کے بعد مسٹ یونیورسٹی کے تینوں کیمپس کو بند کر دیا گیا ہے۔ طلبہ نے مین گیٹ پر تالے لگا کر انتظامیہ اور ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا، جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں۔ احتجاج کے

میرپور یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مین گیٹ کو تالے لگ گئے Read More »

صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر نے سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا۔ مسلم لیگ ن

صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اپوزیشن لیڈر مقرر Read More »

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں اپوزیشن لیڈر کے لیے شاہ غلام قادرکو نامزد کردیا

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیر کے روز آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے دفتر میں رکن اسمبلی شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر تعینات کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرائی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کے سابق وزیراعظم اور رہنما، راجہ فاروق حیدر خان نے اسمبلی کے

مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں اپوزیشن لیڈر کے لیے شاہ غلام قادرکو نامزد کردیا Read More »

تلہ گنگ میں افغان شہری کی گرفتاری نےافغان دہشتگرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے پاکستان میں افغان شہریوں کے دہشت گردمنظم نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا، جس کے بارے میں پہلے بھی خدشات موجود تھے کہ وہ ملک میں بدامنی پھیلانے کے لیے سرگرم ہے۔ افغان شہریوں کے دہشت گرد منظم نیٹ ورک کا پردہ اس

تلہ گنگ میں افغان شہری کی گرفتاری نےافغان دہشتگرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا Read More »

ٹویوٹا کمپنی کی نئی گاڑی متعارف، قیمت کیا ہے؟

(کشمیر ڈیجیٹل) جاپانی موٹر کار کمپنی ٹویوٹا نے ایف اے ڈبلیو (FAW) کے ساتھ اشتراک کے تحت اپنی اپ ڈیٹ شدہ کرولا سیڈان کی نقاب کشائی کر دی ہے جسے رواں ماہ لانچ کیا جائے گا۔ نمایاں طور پر اپ ڈیٹ شدہ اس کرولا سیڈان کو اس ہفتے ہونے والے گوانگژو موٹر شو میں پیش

ٹویوٹا کمپنی کی نئی گاڑی متعارف، قیمت کیا ہے؟ Read More »

وفاقی وزیرِ داخلہ کا غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی پر دوٹوک مؤقف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ غیر قانونی افغان باشندوں کو ہر صورت اپنے وطن واپس جانا ہوگا اور جو شخص واپسی کے بعد دوبارہ پاکستان میں داخل ہوا اسے گرفتار کیا جائے گا۔ وزیرِ داخلہ نے دوٹوک انداز میں کہا کہ افغان

وفاقی وزیرِ داخلہ کا غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی پر دوٹوک مؤقف Read More »

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا بھارت، افغانستان کٹھ جوڑ سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد/واشنگٹن: بھارت اور طالبان حکومت کے درمیان سفارتی روابط جوں جوں مضبوط ہو رہے ہیں، کابل اور اسلام آباد کے تعلقات میں واضح تناؤ پیدا ہو گیا ہے اور خطے میں نئی محاذ آرائی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے طالبان کے ساتھ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا بھارت، افغانستان کٹھ جوڑ سے متعلق بڑا انکشاف Read More »

گٹر میں گرنے والا 3 سالہ بچہ 13 گھنٹے بعد بھی نہ ملا، شہری مشتعل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب ایک 3 سالہ بچہ ابراہیم کھلے مین ہول میں گرنے کے بعد 13 گھنٹے گزرنے کے باوجود تلاش نہ ہو سکا۔ واقعہ رات 11 بجے کے قریب پیش آیا جس کے بعد شہری سراپا احتجاج بن گئے اور سڑک بلاک کر دی۔ نجی ٹی وی چینل

گٹر میں گرنے والا 3 سالہ بچہ 13 گھنٹے بعد بھی نہ ملا، شہری مشتعل Read More »

بحرین نے پاکستانی شہریوں کے لیے گولڈن ویزا پروگرام آسان بنا دیا

بحرین نے غیر ملکی شہریوں کے لیے مقیم ہونا مزید آسان کر دیا ہے اور گولڈن ویزا پروگرام میں بڑی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے قومی شہریت اور رہائشی امور کے مطابق اب کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستانی شہری بھی

بحرین نے پاکستانی شہریوں کے لیے گولڈن ویزا پروگرام آسان بنا دیا Read More »