علیمہ خان کا دھرنا جاری، آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل،پولیس کی بھاری نفری طلب
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا عمران خان کی رہائی کیلئے دھرنا جاری جبکہ پنجاب پولیس نے کارروائی کے ممکنہ آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کشیدہ ہونے کے پیشِ نظر فیکٹری ناکے پر اضافی پولیس نفری طلب کرلی اور خواتین اہلکاروں کو بھی دھرنے کے […]
علیمہ خان کا دھرنا جاری، آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل،پولیس کی بھاری نفری طلب Read More »









