گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری […]
گاڑیوں کی درآمد سے متعلق طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کردی گئی Read More »









