آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ3 روز کے دوران آزادکشمیر،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست تک بالائی پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ Read More »









