تازہ ترین

پاکستان اور ترکیہ نے دفاع اور مواصلات میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے دفاع، مواصلات، ائیرو اسپیس، فوڈ اور آٹو موبائل کے شعبوں میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور ترکیہ کے برصا چیمبر کے 15 رکنی وفد کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ترک وفد کا پرتپاک […]

پاکستان اور ترکیہ نے دفاع اور مواصلات میں جوائنٹ وینچر پر اتفاق Read More »

بھارت کی خفیہ زیرِ زمین ایٹمی اور میزائل تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بھارتی محکمہ دفاع کی زیرِ زمین ایٹمی لیبارٹری اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی خفیہ تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جس سے بھارت کے دفاعی نظام میں بڑی خامیوں اور ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ پھیلاؤ کے خطرات آشکار ہوئے ہیں۔ اس انکشاف کے بعد

بھارت کی خفیہ زیرِ زمین ایٹمی اور میزائل تنصیب کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل Read More »

مظفرآباد:کشمیری مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف “ننگے پاؤں” مارچ کیا

مظفرآباد: آج پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کے موقع پر پاسبان حریت کے زیرِ اہتمام مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظفرآباد میں کشمیری مظاہرین نے بھارتی جنگی جرائم کیخلاف “ننگے پاؤں” مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا۔

مظفرآباد:کشمیری مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف “ننگے پاؤں” مارچ کیا Read More »

ٹیرف سےملک میں اربوں ڈالر آرہے ہیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

پنسلوانیا: (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوانیا میں ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف اب ان کا ’پسندیدہ لفظ‘ بن چکا ہے کیونکہ ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ تقریب میں امریکی صدر نے معاشی ترقی، سرمایہ کاری، بیرونی پالیسی اور بارڈر سکیورٹی سے متعلق

ٹیرف سےملک میں اربوں ڈالر آرہے ہیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ Read More »

فیفا سیریز :پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بارسیریز میں شامل

لاہور: پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار فیفا ویمنز سیریز میں شمولیت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق فیفا نے باقاعدہ طور پر اس شمولیت کی منظوری دی ہے، جسے ملک میں تیزی سے ترقی پاتی ویمنز فٹبال کے لیے ایک بڑا اعتراف قرار

فیفا سیریز :پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بارسیریز میں شامل Read More »

بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے لیے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی نے این او سی کی تازہ ترین فہرست اپ ڈیٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹرز کو 23 جنوری 2026 تک بی پی ایل کھیلنے کی اجازت دی

بی پی ایل: 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، بڑے نام بھی شامل Read More »

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی،فارچیونر 25 لاکھ روپےسستی

پاکستان میں دسمبر 2025 کے اختتام سے پہلے مختلف کار ساز کمپنیوں نے خریداروں کے لیے ایسی پیشکشیں متعارف کرائی ہیں جن میں قیمتوں میں کمی، مفت مینٹی نینس اور آسان ماہانہ قسطوں کی سہولت شامل ہے۔ گاڑیوں کی خرید و فروخت کے معروف پلیٹ فارم ’پاک ویلز‘ نے منگل کے روز اپنے ایکس اکاؤنٹ

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی،فارچیونر 25 لاکھ روپےسستی Read More »

پنجاب میں ہڑتال ختم مگر مزارڈا ڈرائیورز کے اختلاف سے تنازع بڑھ گیا

پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کے خلاف پیر کے روز ہونے والی پہیہ جام ہڑتال نے ٹرانسپورٹ نظام کو بری طرح متاثر کیا اور صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ معطل رہی۔ دن بھر جاری رہنے والی اس ہڑتال کے بعد حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں

پنجاب میں ہڑتال ختم مگر مزارڈا ڈرائیورز کے اختلاف سے تنازع بڑھ گیا Read More »

shah gulaam qadir

شاہ غلام قادرنے آزادکشمیر حکومت پر انتقامی کارروائیوں کا الزام لگا دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر،اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر میں انتقامی کاروائیاں شروع کر دی ہیں، انتقامی اقدامات کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں، جلد ردعمل دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ غلام قادر نے کہا

شاہ غلام قادرنے آزادکشمیر حکومت پر انتقامی کارروائیوں کا الزام لگا دیا Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی

چین کی معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ایکس پینگ XPENG پاکستان میں اپنی گاڑی لانے کی تیاری کر رہی ہے جو ملک کے بڑھتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابقکمپنی ابتدا میں ایکس پینگ جی 6 ماڈل متعارف کرانے کی منصوبہ

الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایک اور چینی کمپنی نے انٹری دیدی Read More »