آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6برانڈز کا گھی غیرمعیاری قرار
مظفرآباد :آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6کمپنیوں کا کوکنگ گھی غیر معیاری نکلا جس پر کمپنیوں پر ایک لاکھ فی کس جرمانہ کیساتھ فروخت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی سے متعدد آئل اینڈ گھی کے سیمپل حاصل کر کے لیبارٹری تجزیہ ارسال کیے گئے تھے جس کی موصولہ تجزیاتی رپورٹس […]
آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6برانڈز کا گھی غیرمعیاری قرار Read More »









