تازہ ترین

ڈاکٹر مشتاق

حلقہ 6 میں نظام اور قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی، ڈاکٹر مشتاق خان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام حلقہ چھ کے علاقے سراں میں بدلو نظام ورکر کنونشن” کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع جہلم ویلی کے مختلف علاقوں سراں، سلیمہ، ہٹیاں بالا، سینا دامن، امراساون، کچھا، چناری، چکوٹھی، چکہامہ، کٹھائی اور گوجر بانڈی سے تعلق رکھنے والے عوام نے بھرپور […]

حلقہ 6 میں نظام اور قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی، ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

پرویز اشرف

پیپلز پارٹی اور کشمیری لازم و ملزوم ، پورا پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے، راجہ پرویز اشرف

چڑہوئی( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے چڑہوئی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیری لازم و ملزوم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کا قیام ہی مسئلہ کشمیرپر رکھا تھا اس حوالے سے پیپلز پارٹی اور پورا

پیپلز پارٹی اور کشمیری لازم و ملزوم ، پورا پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے، راجہ پرویز اشرف Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نےچوک صاحباں میں رورل ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ  چڑھوئی ، چوہدری محمد یٰسین کے آبائی علاقے چوک صاحباں میں رورل ہیلتھ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پروزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے چڑھوئی میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نےچوک صاحباں میں رورل ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا Read More »

موٹر سائیکل

ہونڈاموٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئے اہم خبر

لاہور: موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے ہونڈا کمپنی نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کروا دی ۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 کو بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے

ہونڈاموٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

پاکستان

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور سکیورٹی خدشات سے متعلق اپنی تشویش سے آگاہ کیا

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی Read More »

امریکی صدر کی پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

اسلام آباد: پاکستان کو غزہ میں امن و سلامتی سے متعلق ایک اہم عالمی فورم میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت مل گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے “بورڈ آف پیس” میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی

امریکی صدر کی پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی باضابطہ دعوت Read More »

استعمال شدہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

وفاقی وزارتِ تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں اہم تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق قواعد میں نمایاں ترمیم کر دی ہے۔ جاری فیصلے کے مطابق اب “پرسنل بیگیج اسکیم” کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت ختم کر دی گئی ہے، جبکہ اس فیصلے کا اطلاق

استعمال شدہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل

مظفرآباد میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبادلے انتظامی مفاد کے پیش نظر کیے گئے ہیں، جن کی منظوری صدر آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل Read More »

بارش

کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک بھر میں ایک بار پھر موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی متوقع ہے کیونکہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 21 جنوری 2026 سے ایک طاقتور بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا۔ اس موسمی نظام کے زیرِ اثر مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہوائیں، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا

کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان Read More »

پنیر، غذائیت اور صحت: روزانہ استعمال کے فوائد اور ممکنہ نقصانات

پنیر دنیا بھر میں بے حد مقبول غذائی جزو ہے اور مختلف کھانوں میں بطور مرکزی جزو استعمال کیا جاتا ہے۔ چاہے سینڈوچ ہو، پیزا، پاستا یا سلاد، پنیر نہ صرف ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق پنیر یعنی ’چیز‘ میں پروٹین، چکنائی، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم اور

پنیر، غذائیت اور صحت: روزانہ استعمال کے فوائد اور ممکنہ نقصانات Read More »