بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا
بھارتی ٹیم کے نامناسب روئیے پر پاکستانی ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق منیجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے روئیے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا جبکہ ٹیم منیجر کی جانب سے بھی کہا گیا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اسپورٹس […]
بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا Read More »







