شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ اور کھن بندوے کے مقام پر نالہ میں طغیانی کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی روڈ بمقام کرولی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے روڈ کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ اسی طرح سبڑی اور […]
شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ،نالے میں طغیانی،مسافروں کو انتباہ جاری Read More »









