لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر
(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں دریائے راوی کا سیلابی پانی داخل ہونے سے درجنوں گھر متاثر ہوئے، جس کے باعث شہریوں کو رات گئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رہائشیوں کے مطابق ایک طرف سوسائٹی کی انتظامیہ یقین دہانی کروا رہی […]
لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر Read More »









