تازہ ترین

احتیاطی تدابیر

مظفرآباد میں سیلابی صورتحال : SDMAکی عوام کو اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) سیلابی صورت حال کے باعث ایس ڈی ایم اے /ڈی ڈی ایم اے جہلم ویلی نےعوامی آگاہی ایڈوائزری جار ی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ایم اے سٹاف /ڈی ڈی ایم اے جہلم ویلی اور واپڈا کے مطابق دریائے جہلم میں چکوٹھی کے مقام سے پانی […]

مظفرآباد میں سیلابی صورتحال : SDMAکی عوام کو اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت Read More »

سیمینار

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )جامعہ کشمیر کی میزبانی میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد طلبا و طالبات کو تعلیمی مسائل میں ماہرین کی معاونت فراہم کرنا تھا ، اساتذہ، طلبا و طالبات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار Read More »

وادی نیلم

وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی،ماہرین نے خبردار کر دیا

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم میں جنگلات کے بے دریغ کٹاؤ نے ماحولیات کے توازن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندے راجہ ساجد کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس رجحان کو نہ روکا گیا تو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطے کے عوام کے

وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی،ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

ضلع پونچھ

ضلع پونچھ بھر میں داخلی و خارجی راستے بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع پونچھ کے تمام داخلی و خارجی راستے سکیورٹی وجوہات کی بناء پر مکمل طور پر بند کر دئیے گئے ہیں  جس کے نتیجے میں ٹریفک معطل اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پونچھ میں داخلے اور باہر نکلنے والے تمام اہم روٹس مختلف مقامات

ضلع پونچھ بھر میں داخلی و خارجی راستے بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا Read More »

احتیاطی تدابیر

بھارتی آبی جارحیت : مقبوضہ کشمیر میں چناب پر واقع سلال ڈیم کے دروازے کھول دیئے

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کی آبی جارحیت کے نتیجے میں دریائے چناب اور ستلج میں سیلابی کیفیت شدت اختیار کر گئی ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سلال ڈیم کے دروازے کھولنے سے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جس کے باعث متعدد علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

بھارتی آبی جارحیت : مقبوضہ کشمیر میں چناب پر واقع سلال ڈیم کے دروازے کھول دیئے Read More »

سہ فریقی سیریز ، افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہوں گے

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان 3 ملکی ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

سہ فریقی سیریز ، افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور افغانستان مد مقابل ہوں گے Read More »

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف

یاماہا نے اپنی مقبول موٹرسائیکل YBR 125 کو بغیر کسی اضافی سود (مارک اپ) کے آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ یہ اسکیم بینک الفلاح کے تعاون سے شروع کی گئی ہےجس کے تحت صارفین یبر 125، YB125Z اور YB125Z DX ماڈلز کو اپنی مالی سہولت کے مطابق 3 سے 36 ماہ

یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف Read More »

آزادکشمیر،مزید 2کمپنیوں کے پاپڑمضر صحت نکلے،سٹاک ضبط کرنیکا حکم

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پاپڑ بنانے والی دو کمپنیز WD Foods کی پراڈکٹس (فراری سنیکس، کراچی بریانی مکس نمکو، چھلا سنیکس ) اور KB Foods کی پراڈکٹ ( شاہین سلانٹی ) لیبارٹری تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں صحت پائی گئی ہیں۔ فوڈ اتھارٹی نے دونوں کمپیوں پر ایک ایک لاکھ

آزادکشمیر،مزید 2کمپنیوں کے پاپڑمضر صحت نکلے،سٹاک ضبط کرنیکا حکم Read More »

گریڈ 19سے22کے715افسر بی آئی ایس پی کی امداد لیتے رہے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی ) کے تحت گریڈ 19 سے 22 تک کے سیکڑوں سرکاری افسران کو بھی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر معین عامر پیر زادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن سے متعلق

گریڈ 19سے22کے715افسر بی آئی ایس پی کی امداد لیتے رہے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف Read More »

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیلئے 35ارب کا پیکیج منظور،اثاثے فروخت ہونگے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے واجبات، معاوضے اور بقایاجات فوری ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین، جام کمال خان اور دیگر اجلاس میں شریک ہوئے۔ ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیلئے 35ارب کا پیکیج منظور،اثاثے فروخت ہونگے Read More »