تازہ ترین

چاند نظر

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں فیصلہ آج ہوگا

ریاض:سعودی عرب میں ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد 24 اگست 2025 (ہفتہ) کو یکم ربیع الاول قرار دیا گیا ہے ۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مختلف شہادتوں کی تصدیق کے بعد مہینے کے آغاز کا اعلان کیا گیا ، جس کے موقع پر مکہ مکرمہ میں […]

سعودی عرب میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،پاکستان میں فیصلہ آج ہوگا Read More »

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) شدید بارش کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں میں

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت سامنے آگئی ، مودی سرکار نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا جس کے بعد پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی جس سے شدید سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا

بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پانی کی سطح بلند Read More »

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑااقدام اٹھا لیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول چکوٹھی میں پاک فوج کے زہر اہتمام فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے حالیہ بارشوں میں متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔۔ فیلڈ مارشل ویلفیئر پیکیج کے تحت متاثرہ خاندانوں کو اشیائے خورونوش کا سامان فراہم کیا گیا۔مقامی افراد نے پاک فوج کے اس اقدام کو

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے آزادکشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑااقدام اٹھا لیا Read More »

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کافیصلہ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل )خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔ محکمہ خزانہ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کافیصلہ Read More »

ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا اہم لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ پی پی رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا تھاکہ ضمنی انتخاب میں ملکرحصہ لینا کا فیصلہ کیا ہے، دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات مل کر لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے وفد کا خیر مقدم کرتے ہیں، ضمنی

ضمنی الیکشن ،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا اہم لائحہ عمل سامنے آگیا Read More »

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا

اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) سندھ کے علاقے سے بھارت کا بڑا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹیم اور سہولت کاروں کو مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی اور دیگر شہروں میں بم دھماکوں اور دہشت گردی میں را کے ملوث ہونے کے شواہد بھی سامنے آگئے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی حکام نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلاح عام ٹرسٹ کے نام سے چلنے والے 215 تعلیمی ادارے باضابط طور پر اپنی تحویل میں لینے کے احکامات صادر کردیئے۔ تحویل میں لینے والے یہ تعلیمی ادارے مقبوضہ وادی کشمیر کے دس اضلاع

مقبوضہ کشمیر :جماعت اسلامی کے 215 ادارے تعلیمی ادارے بند،طلباء کا مستقبل دائو پر Read More »

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر سیکڑوں افراد کی جان بچانے والے چرواہے کیلئے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ غذر میں گلیشیئر ٹوٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی جانب سے 10ہزار روپےانعام کا اعلان کیا گیا۔

گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے والے چرواہےکیلئے بڑے انعام کا اعلان Read More »