تازہ ترین

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع!

(کشمیر ڈیجیٹل) میرپور میں بااثر مافیا کی مبینہ کارروائیوں نے شہر کا نقشہ بدل ڈالا ہے، جبکہ شہری طویل عرصے سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کے سیکٹر سی ٹو مین روڈ پر سری نگر اسپتال کے سامنے قائم ایک پلازے کے باہر انڈر گراؤنڈ پانی کی ٹینکی […]

شہری پانی کو ترس رہے، بااثر مافیا کی ٹینکی سے روزانہ پانی سڑکوں پر ضائع! Read More »

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کے لیے تین مختلف منظرنامے پیش کیے ہیں، جن میں 12 سے 20 چھوٹے صوبے یا 38 وفاقی ڈویژنز کے قیام کی تجاویز شامل

ملک میں نئے صوبوں پر بحث، تھنک ٹینک کی 12 سے 20 صوبے بنانے کی تجویز Read More »

گورنر فیصل کریم کنڈی کا برسلز میں کشمیر کونسل EU کا دورہ، کشمیرکے مسائل پر تبادلہ خیال

(کشمیر ڈیجیٹل): خیبر پختونخواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہفتے کو برسلز میں کشمیر کونسل یورپ (KCEU) کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور یورپ میں کشمیری مسئلے کے حوالے سے کونسل کے چیئرمین علی رضا سید اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر گورنر نے چیئرمین KCEU علی رضا

گورنر فیصل کریم کنڈی کا برسلز میں کشمیر کونسل EU کا دورہ، کشمیرکے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

باغ انتظامیہ

باغ انتظامیہ اور ادارے رات گئے تک متحرک رہے

باغ (کشمیرڈیجیٹل ) ضلعی انتظامیہ کی شبانہ خدمات، ارجہ روڑ کھل گئی ،باغ میں انتظامیہ اور متعلقہ ادارے رات گئے تک متحرک رہے اور عوامی سہولیات یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں موجود رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باغ ڈاکٹر محمد صداقت خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات آخری پہر تک اپنی

باغ انتظامیہ اور ادارے رات گئے تک متحرک رہے Read More »

امکان

27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان : بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟

مظفر آباد ، کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 27 اگست سے آزاد کشمیر میں ایک اور مون سون سسٹم داخل ہوگا جس کے نتیجے میں وادی نیلم ، مظفرآباد ، باغ ، راولاکوٹ اور دیگر مقامات پر بادل برسنے کا امکان ہے ۔ مون سون کی سرگرمی کے دوران بعض

27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان : بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟ Read More »

بٹ ناڑا

آزاد حکومت کی بے حسی:بٹ ناڑا کے رہائشی پتھروں کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے مضافاتی علاقے بٹ ناڑا کی چار ہزار سے زائد آبادی آج بھی جدید سہولیات سے محروم ہے ، نہ بجلی نہ صحت کے مراکز اور نہ ہی تعلیم کے معیاری ادارے ، علاقہ مکینوں کی زندگی کو مشکلات سے دوچار کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے

آزاد حکومت کی بے حسی:بٹ ناڑا کے رہائشی پتھروں کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور Read More »

محسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی:محسن نقوی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت اچھا کھیل پیش کر رہی ہے اور ایشیا کپ میں بھی بہترین کارکردگی کی توقع کی جا سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے شائقین

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھائے گی:محسن نقوی Read More »

سردار عتیق

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ان کے زخموں پر نمک پاشی ہے : سردار عتیق

نیلہ بٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مہاجرین ریاست جموں و کشمیر کے نظریاتی اور قانونی وارث ہیں، ان کی نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ ان کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ وہ نیلہ بٹ میں

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ان کے زخموں پر نمک پاشی ہے : سردار عتیق Read More »

تقدیس گیلانی

وزیراعظم لون پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی:تقدیس گیلانی کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وزیر برائے سمال انڈسٹریز، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم لون پروگرام (قرضہ اسکیم)، بجٹ اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تقدیس گیلانی نے ہدایت کی کہ لون پروگرام کی

وزیراعظم لون پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی:تقدیس گیلانی کا اعلان Read More »

سلائیڈنگ

ضلع باغ میں شدید بارشیں:لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو نقصان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع باغ آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جس سے مکانات، مساجد اور مویشی خانہ متاثر ہوئے جبکہ کئی سڑکیں بھی بند ہو گئیں ۔ خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا

ضلع باغ میں شدید بارشیں:لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو نقصان Read More »