تازہ ترین

ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری بونیر پہنچ گئے ،سیلاب متاثرین میں ریلیف تقسیم

بونیر (کشمیر ڈیجیٹل)‎سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف و سابق ممبر اسمبلی پیر ڈاکٹر سید علی رضا بخاری کی متاثرینِ سیلاب کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ایمرجنسی ریلیف تقسیم کی تقریب میں شرکت۔ متاثرین میں ہائی جین کٹس ، فوڈ پیک اور کیش تقسیم کیا گیا،اس موقع پر ہیومن ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن، رضا فاؤنڈیشن، پاکستان […]

ڈاکٹر پیر سید علی رضا بخاری بونیر پہنچ گئے ،سیلاب متاثرین میں ریلیف تقسیم Read More »

تحریری امتحان ختم، سرکاری ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سرکاری ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے تمام تحریری امتحانات ختم کر کے ان کی جگہ صرف ایم سی کیوز (MCQs) پر مشتمل امتحانی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ پبلک سروس کمیشن کے 175 ویں اجلاس میں

تحریری امتحان ختم، سرکاری ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے بڑا فیصلہ آگیا Read More »

رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل

(کشمیر ڈیجیٹل )سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی خورشید احمد شاہ طبیعت اچانک ناساز ہونے پر سکھر سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی سکھر میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا ہے خورشید

رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل Read More »

عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے میرا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی دوبارہ میٹنگ ہوگی ،سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی

عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار Read More »

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجٹیل رپورٹ) پنجاب کے دریاوں چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ جبکہ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب متوقع ہے این ڈی ایم اے کے مطابق دریا کے قریبی علاقوں سے اب تک ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات

بھارت نے پانی چھوڑ دیا،ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل،الرٹ جاری Read More »

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟

مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) ایک بار پھر وہی خبر گردش میں ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے کچھ معزز ارکان پر مشتمل ایک وفد کو بیرونِ ملک بھیجا جائے تاکہ وہ دنیا کو مسئلہ کشمیر پر “آگاہ” کر سکیں۔ وہی پرانی تجویز، وہی پرانے چہرے، اور وہی پرانی نیت — کہ بس

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟ Read More »

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیشل انٹیلیجینس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مختلف مقامات پر غیر مقامی دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ غیر مقامی دہشت گرد بد نام زمانہ را کی پُشت پناہی میں سر گرم ہیں۔غیر مقامی دہشت گرد قابض افواج کے اڈّوں اور مورچوں کے پاس آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں۔ لائن آف کنٹرول

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے Read More »

افغان باشندے انخلا کے ساتھ مظفرآباد کے شہریوں کےکروڑوں روپے لے گئے!

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان باشندے حکومت پاکستان کی دی گئی ڈیڈلائن کے بعد واپس افغانستان جانے لگے ہیں۔ تاہم اس دوران کئی افغان شہری مقامی افراد کے کروڑوں روپے لے کر اچانک غائب ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مظفرآباد شہر اور دیگر علاقوں میں طویل عرصے

افغان باشندے انخلا کے ساتھ مظفرآباد کے شہریوں کےکروڑوں روپے لے گئے! Read More »

سلمان اکرم راجہ نے استعفے کی وجوہات بتانے سے گریز کیا، صحافیوں کے سوالات پر کیا کہا؟

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے استعفے پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں نے ان سے استعفے کی وجوہات دریافت کیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس وقت اس معاملے پر گفتگو نہیں کریں گے۔ ایک سوال

سلمان اکرم راجہ نے استعفے کی وجوہات بتانے سے گریز کیا، صحافیوں کے سوالات پر کیا کہا؟ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضگی سے بھارت کی سفارتی کمزوری عیاں، مودی حکومت لابنگ فرموں کی محتاج

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی ناراضی کے بعد بھارت کی سفارتی کمزوری ایک بار پھر نمایاں ہو گئی ہے۔ مودی سرکار اب عالمی سطح پر اپنی تنہائی سے نکلنے کے لیے امریکی لابنگ فرموں پر انحصار کرنے پر مجبور ہو چکی ہے۔ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی حکومت کو

ٹرمپ انتظامیہ کی ناراضگی سے بھارت کی سفارتی کمزوری عیاں، مودی حکومت لابنگ فرموں کی محتاج Read More »