تازہ ترین

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف نے نااہل قرار دیے گئے ارکان کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور لاہور کے حلقہ این اے 129 میں انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی پر مکمل […]

پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 سے انتخاب لڑنے کا اعلان Read More »

ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف

(کشمیر ڈیجیٹل) جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن مودی نے ان کی کالز کا جواب نہیں دیا۔ جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کے مطابق یہ رویہ نئی دہلی کے شدید غصے اور

ٹرمپ نے چار بار فون کیا مگر مودی نے جواب نہ دیا: جرمن اخبار کا انکشاف Read More »

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے اچانک پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر فوری اقدامات کرتے ہوئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ اور سرگودھا میں

پنجاب میں بھارت کے پانی چھوڑنے سے سیلاب، سات اضلاع میں فوج طلب کر لی گئی Read More »

آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز گجرات، سیالکوٹ، جہلم اور نارووال سمیت پنجاب کے کئی حصوں میں شدید بارش ہوئی، جس کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے واقعات سامنے آئے۔ محکمہ موسمیات

آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اقوام متحدہ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ابتدائی طور پر 6 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیاہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امدادی کارروائیوں کی قیادت پاکستانی حکام کر

اقوام متحدہ کاپاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے6لاکھ ڈالرامداد کا اعلان Read More »

جعلی ایف آئی آرز، واٹس ایپ کے ذریعے نیا سائبر فراڈ، ایف آئی اے کا الرٹ جاری

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے واقعات کے پیش نظرعوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ جاری کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ شہری سوشل میڈیا، خصوصاً واٹس ایپ پر بھیجے جانے والے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں اور

جعلی ایف آئی آرز، واٹس ایپ کے ذریعے نیا سائبر فراڈ، ایف آئی اے کا الرٹ جاری Read More »

بھارتی مصنوعات پر25 فیصد اضافی امریکی ٹیرف نافذ،مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی

امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصداضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹیرف سے متعدد بھارتی مصنوعات مہنگی ہوجائیں

بھارتی مصنوعات پر25 فیصد اضافی امریکی ٹیرف نافذ،مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی Read More »

این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے دوران سیاحت پر پابندی کی تجویز دیدی

اسلام آباد:چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بارشوں کے موسم میں سیاحت پر پابندی کی تجویز دیدی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ہمارے ہاں 200ملی میٹر بارش ہو تو وہ ایک آفت بن جاتی ہے، بارشوں کے موسم میں

این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے دوران سیاحت پر پابندی کی تجویز دیدی Read More »

اسسٹنٹ کمشنر میرپور آفس کا کلرک گاڑیوں کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار

میرپور: اسسٹنٹ کمشنر آفس میرپورکا کلرک بائو محسن راسب گاڑیوں کے فراڈ میں ملوث نکلا ، ملزم کو سکنہ سٹاف کالونی سے گرفتار کر لیا،مزید 3ملزمان کی تلاش کیلئے تلاشی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آفس میرپور کے کلرک محسن راسب نےاپنے ساتھیوں ارسلان خلیل ولد خلیل ،وقار علی ولد محمد رزاق اور

اسسٹنٹ کمشنر میرپور آفس کا کلرک گاڑیوں کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق

رولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فریقین نے مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردی ختم کرکے اسے محفوظ بنانے پراتفاق کیا ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی فوج کے سربراہ کا رابطہ، مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے پر اتفاق Read More »