تازہ ترین

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے 47.9 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم بالخصوص پنجاب کے تعلیمی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی تاکہ اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جا سکے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق اس گرانٹ سے 40 […]

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان Read More »

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) : کرکٹ کے معتبر جریدے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ وزڈن نے دنیا بھر سے منتخب 40 کرکٹرز کی فہرست میں ان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے جو 23 سال سے کم عمر ہیں اور جنہیں حالیہ

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل Read More »

امریکا

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو 200فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقناطیس فراہم نہ کرنےکی صورت میں چین پر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنےکی دھمکی دیدی۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ چین نے امریکا کو مقناطیس فراہم نہیں کئے تو ہمیں ان پر 200 فیصد ٹیرف لگانا پڑےگا۔ انہوں نےکہاکہ ہمارے پاس ٹیرف کی طاقت ہے اور اگر

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو 200فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

عبدالرحمان آرائیں ن لیگ کی رابطہ کمیٹی برائے آزادکشمیر کے ممبر نامزد

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا چوہدری عبدالرحمن آرائیں کو خصوصی کمیٹی برائے سیاسی امور ازاد جموں کشمیر کا ممبر منتخب کر نے پر ہم وزیر اعظم پاکستان کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ایک بہترین سیاسی کارکن کو کمیٹی کا رکن منتخب کیا۔ اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ

عبدالرحمان آرائیں ن لیگ کی رابطہ کمیٹی برائے آزادکشمیر کے ممبر نامزد Read More »

dr mushtaq

سیاسی مافیا کیخلاف میدان میں نکلے ہیں،کارکن انتخابی مہم شروع کریں،ڈاکٹرمشتاق

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاجموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیرڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ آمدہ انتخابات میں عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیاتو پروٹوکول اور مراعات یافتہ طبقے کی مراعات ختم کر یںگے۔ مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا کہ عوام کو صحت اور تعلیم کی سہولت مفت

سیاسی مافیا کیخلاف میدان میں نکلے ہیں،کارکن انتخابی مہم شروع کریں،ڈاکٹرمشتاق Read More »

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مرکزی صدرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاصف شاہین نے وفدکے ہمراہ کشمیر ہائوس اسلام آباد میں 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کی۔ تفصیلاے کے مطابق مرکزی صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاسف شاہین نے وزیراعظم کو اساتذہ کے مسائل اور ان میں پائی جانے والی بے چینی سے تفصیلاً

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

ٹرمپ

پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کروانے کا ذکر کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایسی کئی جنگیں رکوائیں جنہیں رکوانے کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا

مظفرآباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے سبڑی سے تعلق رکھنے والی سیدہ معصومہ نقوی نے بہتریں خدمات اور فرائض پر منصبی کی بجا آوری پر ابو ظہبی ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سال 2025 کا بیسٹ پیرا میڈیکل ایوارڈ حاصل کر لیا ۔ سیدہ معصوم نقوی ابو ظہبی کےایک ہسپتال میں تعینات ہیں

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا Read More »

پی ڈی اے راولاکوٹ کے43ملازمین فارغ، پراپرٹی بھی لے لی گئی

راولاکوٹ:پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ(پی ڈی اے)کے 43 ملازمین کوگولڈن ہینڈ شیک کے تحت ملازمتوں سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجبکہ پلازہ بھی محکمہ فزیکل پلاننگ نے لے لیا۔ صدر ریاست کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین 35فیصد کمیونیشن حاصل کرنے کے حقدار ہونگے، سینئر کلرک محمد طارق کا معاملہ عدالت میںہونے

پی ڈی اے راولاکوٹ کے43ملازمین فارغ، پراپرٹی بھی لے لی گئی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سےگلگت بلتستان میں انسانی جانیں بچانے والے قومی ہیروز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے تینوں افراد کو انعام اور سرٹیفکیٹ بھی دیئے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے۔ ان تینوں ہیروز نےگلوف (گلیشیئر پھٹنے)کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا Read More »