چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل مندنی میں اتوار کی شام افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب نامعلوم عسکریت پسندوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالمِ دین حافظ عبدالسلام عارف پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس […]
چارسدہ میں جے یو آئی رہنما حافظ عبدالسلام عارف فائرنگ سے شہید Read More »









