تازہ ترین

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی بین الاقوامی تجارت بحال کرنےکی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے وزارت دفاع،وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت جمعے کو ہونیوالے اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر سونے کی تجارت بحال کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی جبکہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق سخت اقدامات […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی بین الاقوامی تجارت بحال کرنےکی منظوری دیدی Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار

  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی رکنیت منسوخی کی صورت میں نئے مالک کو جلد فائنل کیا جائیگا، پی سی بی ایک سے دو سرمایہ کاروں کے ساتھ رابطے میں

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار Read More »

متحدہ عرب امارات کاپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع

کراچی: متحدہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں آئندہ چند ماہ میں بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ جمعے کو کراچی میں ایمریٹس ائیرلائن کے 40 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جناح

متحدہ عرب امارات کاپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع Read More »

امریکا نےکولمبین صدرپرپابندیاں عائد کردیں،گستاو و پیٹرو کا بھی سخت ردعمل

امریکا نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو پر منشیات اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیٹرو پر عائد پابندیوں کے نتیجے میں ان کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں جبکہ امریکی شہریوں کو

امریکا نےکولمبین صدرپرپابندیاں عائد کردیں،گستاو و پیٹرو کا بھی سخت ردعمل Read More »

عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے،افغان سرحدی راہداریاں بندرکھنے کا اعلان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بندرہیں گی، اشیاء کی آمدورفت اور تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران طاہرحسین اندرابی نے کہا کہ دوحامذاکرات میں ایک دستاویز

عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے،افغان سرحدی راہداریاں بندرکھنے کا اعلان Read More »

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز

برسلز:کشمیر بلیک ڈے “ایک بھلا دیا گیا المیہ” کے عنوان سے پاکستانی سفارتخا نہ برسلز میں ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ( اے پی پی ) کے مطابق جمعہ کو نمائش کا افتتاح یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے کیا جس میں

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز Read More »

اوورسیز کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کی 5سال بعد برطانیہ کیلئے پرواز آج روانہ ہوگی

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی برطانیہ کے لیے پابندی کے 5 سال بعد پہلی پروازآج 25 اکتوبر کو روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پابندی کے 5سال بعد پہلی پرواز پاکستان سے برطانیہ مانچسٹر

اوورسیز کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کی 5سال بعد برطانیہ کیلئے پرواز آج روانہ ہوگی Read More »

سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی نذر،ویمنز ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم

کولمبو :آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے سفر کا اختتام ہوگیا، قومی ویمنز ٹیم کا سری لنکا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی بارش کے باعث بے نتیجہ رہا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے تھے کہ میچ بارش کے

سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی نذر،ویمنز ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم Read More »

بھارت ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ حریت دبانے میں ناکام ، ملک عامر کابل

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) صدراوورسیز پاکستانی ویلفیئر کونسل لندن ملک عامر کابل کا کہنا تھا کہ 24 اکتوبر 1947 وہ دن ہے جب صدیوں کی قربانیوں سے ایک نئی صبح طلوع ہوئی، ایک ایسی صبح جو کشمیریوں کے لہو سے روشن ہوئی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عامر کابل نے کہا کہ بھارت نے ہر

بھارت ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبۂ حریت دبانے میں ناکام ، ملک عامر کابل Read More »

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں،مریم ادریس

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم ادریس نے اپنے خصوصی پیغام میں پوری کشمیری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری یہ خوشیاں ادھوری ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 24 اکتوبر 1947ء کا دن کشمیریوں کی سیاسی

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں،مریم ادریس Read More »