ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا
فیصل آباد : پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج فیصل آباد کے تاریخی اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک سیریز 1-1 سے برابر ہے ، اس لیے آج کا میچ سیریز کے فاتح کا […]
ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا Read More »









