پی آئی اے کی نجکاری، الٹی گنتی شروع،پنشن سے متعلق بھی فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد:قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل اور اب الٹی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اور چاروں کنسورشیم کے آفیشل کی سی ای او پی […]
پی آئی اے کی نجکاری، الٹی گنتی شروع،پنشن سے متعلق بھی فیصلہ کرلیا گیا Read More »









