تازہ ترین

شاداب خان

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع، شاداب خان کی ٹیم میں واپسی یقینی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی سری لنکا کیلئے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کرنے والا ہے ۔ سری لنکا میں ہونے والی تین میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے سلیکٹرز کا مشاورتی عمل جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر شاداب […]

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع، شاداب خان کی ٹیم میں واپسی یقینی Read More »

موبائل فونز

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق نومبر 2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ادارہ پی بی ایس کا کہنا ہے کہ س دوران درآمدات کا حجم 156.6 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال نومبر میں ریکارڈ شدہ 149.4 ملین ڈالر کے

2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا Read More »

ترسیلاتِ زر

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد:ایزی پیسہ صارفین اب 100 سے زائد کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں کرنے ، دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس کے ذریعے وصول کر سکیں گے ۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی جانب سے ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

امریکہ کا دوسرا بڑا جیک پاٹ،شہری نے 1.8 ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی

امریکی ریاست آرکنساس میں ایک خوش نصیب شخص نے پاوربال کا 1.8 ارب ڈالر کا انعام جیت لیا ہے، جو اب تک جیتا جانے والا امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا لاٹری جیک پاٹ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاوربال نے ایک بیان میں کہا کہ ’حتمی ٹکٹ فروخت کے

امریکہ کا دوسرا بڑا جیک پاٹ،شہری نے 1.8 ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی Read More »

اماراتی صدر آج اہم دورہ پر پاکستان پہنچیں گے، فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں مکمل

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، یہ ان کا صدر کے عہدے پر پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہے جو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا، تجارت، سرمایہ کاری،

اماراتی صدر آج اہم دورہ پر پاکستان پہنچیں گے، فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں مکمل Read More »

sims block

موبائل سمز صارفین کیلئے اہم خبر، پی ٹی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو سم کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تما م سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ یہ

موبائل سمز صارفین کیلئے اہم خبر، پی ٹی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

افغانستان میں  تمام سرکاری ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی معطل

کابل: افغانستان میں طالبان رجیم نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحکمِ ثانی معطل کر دی۔ افغان میڈیا نے طالبان کی وزارتِ خزانہ کے ایک عہدیدار سمیت مختلف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر لاگو ہوتا ہے جبکہ طالبان حکام نے اس فیصلے

افغانستان میں  تمام سرکاری ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی معطل Read More »

ایک دن میں 22 سنچریاں ،پچز اور بھارتی بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے

بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی کے پہلے ہی دن رنز اور سنچریوں کے انبار لگ گئے، نئے ریکارڈ قائم ہوئے ، ساتھ ہی پچز کی تیاری اور بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے۔ بھارت میں جاری وجے ہزارے ٹرافی کا موجودہ سیزن بدھ کو شروع ہوا اور پہلے ہی دن

ایک دن میں 22 سنچریاں ،پچز اور بھارتی بولرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے Read More »

علیمہ خان کی شکایت پر وکلاء آپس میں لڑ پڑے،انصاف لائرز فورم کے صدر احتجاجاً مستعفی

پشاور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے روئیے پر ناراضی کے اظہار کے بعد ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے ضلعی صدر آپس میں الجھ پڑے، جس کے بعد آئی ایل ایف کے صدر نے استعفیٰ دے دیا۔ معاملہ اس

علیمہ خان کی شکایت پر وکلاء آپس میں لڑ پڑے،انصاف لائرز فورم کے صدر احتجاجاً مستعفی Read More »

طارق رحمان کی 17سال بعد بنگلہ دیش واپسی، شاندار استقبال، امن کا پیغام دیدیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی سیاسی جماعت بی این پی کے قائم مقام چیئرمین اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان نے وطن واپسی پر ڈھاکہ میں منعقدہ بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو پرسکون رہنا چاہیے اور کسی بھی قسم کے تصادم سے گریز کرنا چاہیے۔ رحمان نے ریلی سے

طارق رحمان کی 17سال بعد بنگلہ دیش واپسی، شاندار استقبال، امن کا پیغام دیدیا Read More »