بینظیر بھٹو کی برسی، آزادکشمیر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
مظفرآباد: سابق وزیراعظم پاکستان ، دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر آج 27دسمبر بروز آزادکشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نےسابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان، دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو (شہید) […]
بینظیر بھٹو کی برسی، آزادکشمیر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا Read More »









