تازہ ترین

پی آئی اے کے بعد بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے امور پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری و چیئرپرسن نجکاری کمیشن اور دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ یہ بھی […]

پی آئی اے کے بعد بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے Read More »

ایل اوسی چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

جہلم ویلی: لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ لائن آف کنٹرول کے قریب واقع آر ایچ سی چکوٹھی ہسپتال میں پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس

ایل اوسی چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل کی 2فرنچائزز خریدنے کیلئے 10گروپس میدان میں آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

پی ایس ایل کی 2فرنچائزز خریدنے کیلئے 10گروپس میدان میں آگئے Read More »

آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروالی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالے گئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں رجسٹریشن کروا لی ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، اب بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے

آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروالی Read More »

پاک بھارت جنگ بندی، جے شنکر کی امریکی حکام سے خفیہ فریادیں بے نقاب

نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے

پاک بھارت جنگ بندی، جے شنکر کی امریکی حکام سے خفیہ فریادیں بے نقاب Read More »

آزادکشمیر،امتحانی نظام میں جدت ،شفافیت و بہتری کیلئےوفاقی وزارت تعلیم سے معاہدہ

اسلام آباد: آزادکشمیر حکومت نے جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اور وعدہ پورت کردیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیراوروفاقی وزارت تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ کے مابین آزاد جموں و کشمیر میں امتحانی نظام میں جدت شفافیت و بہتری، کیپسٹی بلڈنگ، جدید ٹیکنالوجی سے امتحانی نظام کو ہم آہنگ کرنے اور میرٹ

آزادکشمیر،امتحانی نظام میں جدت ،شفافیت و بہتری کیلئےوفاقی وزارت تعلیم سے معاہدہ Read More »

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور

ہرارے: پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے انڈر 19 کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان انڈر 19 کے ابھرتے ہوئے اوپنر سمیر منہاس نے منگل کو یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ

سمیر منہاس نے تیز ترین سنچری بنالی، بھارت کا عالمی ریکارڈ چکنا چور Read More »

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر میں مختلف کمپنیوں کی 8 اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق یہ ادویات مقررہ کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پوری نہیں اترتیں۔ جانچ کے دوران

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد Read More »

زمبابوے کو شکست :پاکستان نے سہ ملکی انڈر 19سیریز جیت لی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں کھیلے گئے ٹرانیشن سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے 159 رنز کاہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا گیا۔ جس میں سمیر منہاس کا کردار اہم رہا جنہوں

زمبابوے کو شکست :پاکستان نے سہ ملکی انڈر 19سیریز جیت لی Read More »

صغیر چغتائی

احمد صغیر چغتائی سےکونسلر اظہر میر کی اہم ملاقات،گرائونڈ کی منظوری کا اعلان

مظفرآباد (خصوصی نمائندہ) لیپہ ویلی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور کونسلر اظہر میر نے حال ہی میں مشیر حکومت جناب احمد صغیر چغتائی سے خصوصی ملاقات کی۔۔ ملاقات میں لیپہ ویلی کے دیرینہ مسائل، بنیادی سہولیات اور نوجوانوں کیلئے مثبت سرگرمیوں کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ٹی

احمد صغیر چغتائی سےکونسلر اظہر میر کی اہم ملاقات،گرائونڈ کی منظوری کا اعلان Read More »