فیصل راٹھور،یاسر سلطان آمنے سامنے، بیرسٹر گروپ کا حکومت سے علیحدگی کا امکان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور یاسر سلطان کے درمیان تنازعہ مزید شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے میرپور میں تعینات ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم کی جگہ باغ سے راجہ صداقت خان کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا جس کے بعد معاملہ پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف بڑھنے […]
فیصل راٹھور،یاسر سلطان آمنے سامنے، بیرسٹر گروپ کا حکومت سے علیحدگی کا امکان Read More »









