عوامی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،میرپور میں دو میڈیکل سٹورز سیل
میرپور: ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میرپور ڈاکٹر ظہیر اقبال بابر کے میرپور شہر میں میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز پر اچانک چھاپے، دو میڈیکل سٹورز سیل، متعدد کو وارننگ جاری کردی گئی۔ نور میڈیکل سٹور بالمقابل ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو بغیر ڈرگ لائسنس اور بغیر کوالیفائیڈ فارماسسٹ کے ادویات فروخت کرنے پر اور غفور میڈیکل سٹور […]
عوامی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،میرپور میں دو میڈیکل سٹورز سیل Read More »









