کویت اور عمان حکومتوں نے شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
دونوں ممالک میں 18 جنوری کو سرکاری تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، شبِ معراج 27 رجب 1447 ہجری کی رات منائی جائے گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:مہاجرین کشمیر کا اپنا مقدمہ صدر، وزیراعظم پاکستان،فیلڈ مارشل کے سامنے رکھنے کا اعلان
کویت اور عمان میں سکولوں اور کالجوں میں بھی تعطیل ہوگی، تاہم متحدہ عرب امارات میں شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔
کویت میں شبِ معراج کی مناسبت سے تین روزہ تعطیلات دی گئی ہیں چونکہ جمعہ 16 جنوری پہلے ہی ہفتہ وار تعطیل ہے۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو جھٹکا،مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں اضافہ،نوجوانوں کافوج پراعتمادبڑھ گیا،سروے
حکومت نے ہفتہ 17 اور اتوار 18 جنوری کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اتوار کو متبادل تعطیل قرار دیا گیا ہے۔
کویت میں سرکاری دفاتر میں معمول کا کام پیر 19 جنوری 2026 سے دوبارہ شروع ہوگا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ہوٹل پرقبضے کا الزام،سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کیخلاف مقدمہ درج
شبِ معراج کی مناسبت سے تین روزہ تعطیلات دی گئی ہیں چونکہ جمعہ 16 جنوری پہلے ہی ہفتہ وار تعطیل ہے،
مزید یہ بھی پڑھیں:بلاسود قرضہ سکیم: کشمیری نوجوانوں کا شرائط نرم کرنے کا مطالبہ
اس لیے حکومت نے ہفتہ 17 اور اتوار 18 جنوری کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا
،تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، سکولوں اور کالجوں میں بھی چھٹی ہوگی




