تازہ ترین

حکومت اور پاک فوج کے تعلقات مستحکم، افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، اعلٰی سطحی ذرائع

اسلام آباد:گزشتہ چند روز سے بعض میڈیا حلقوں میں حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات کی افواہیں ایک منظمسازش کے تحت گردش کی جارہی ہیں جنہیں باخبر حلقے ایک منصوبہ بند مہم قرار دے رہے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ورکنگ ریلیشنز ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر،رضوان رضی اعلیٰ سطحی […]

حکومت اور پاک فوج کے تعلقات مستحکم، افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، اعلٰی سطحی ذرائع Read More »

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد،میجرجنرل (ر) زاہد محمود

اسلام آباد:میجرجنرل ریٹائرد زاہد محمود نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہ ہونے کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں ورکنگ ریلیشن شپ مثالی، دو کامیاب جنگیں جیتیں،ثناء مرزا میجرجنرل ریٹائرد زاہد محمود کا کہنا تھا کہ سوشل

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد،میجرجنرل (ر) زاہد محمود Read More »

معیشت اورسکیورٹی معاملات درست سمت میں،پی ٹی آئی انتشار پھیلا رہی ہے،حماد حسن

اسلام آبادمعروف تجزیہ نگار حماد حسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد اورفمحض افواہوں پر مبنی چربہ ہے۔ ملکی معیشت اور سکیورٹی کے معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ، مستقبل میں حکومت عوام کیلئے بڑے بڑے منصوبے لارہی ہے ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملک

معیشت اورسکیورٹی معاملات درست سمت میں،پی ٹی آئی انتشار پھیلا رہی ہے،حماد حسن Read More »

حکومت اور فوج ایک پیج پر،حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،حسن ایوب

سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی حسن ایوب نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں گردش کرنے والی اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت کو صرف چھ ماہ کی مہلت دی گئی ہے یا کسی مبینہ ونڈر بوائے سے متعلق قیاس آرائیاں درست ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت

حکومت اور فوج ایک پیج پر،حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،حسن ایوب Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (10 جنوری 2026) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا اور شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات

راولپنڈی: (آئی ایس پی آر) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ موہناد غالب محمد رادی الاسدی سے ملاقات کی۔ ائیر چیف کو عراقی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر دیا گیا جو دونوں

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، نئی قیمتیں کیا ہیں؟

(10 جنوری 2026) ملک بھر میں سونے کی قیمتیں پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹس میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، نئی قیمتیں کیا ہیں؟ Read More »

ہونڈا

ہونڈاCG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز لانچ، قیمتیں بھی سامنے آگئیں

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے، جہاں ایٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکلوں CG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں۔ نئے ماڈلز میں کسی بڑی مکینیکل تبدیلی کے بجائے جدید گرافکس ، بہتر فنش اور معمولی

ہونڈاCG 125 اور CD 70 کے 2026 ماڈلز لانچ، قیمتیں بھی سامنے آگئیں Read More »

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کھوئی رٹہ کی جانب سے 2026میں یونے والے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی غرض سے چار اُمیدواروں نے باضابطہ طور پر اپنی درخواستیں جمع کروا دی ہیں ۔ پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں میں راجہ آیاز احمد ، راجہ

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے Read More »

رمضان المبارک میں شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار میں تبدیلی

رمضان المبارک 2026 کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے اوقاتِ کار سے متعلق تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، فوڈ کورٹس، سینما گھروں اور دیگر تفریحی مراکز کے اوقاتِ کار میں ممکنہ تبدیلیوں اور

رمضان المبارک میں شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار میں تبدیلی Read More »