تازہ ترین

فاروق حیدر

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جب بھی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن اور نظریہ الحاق پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج قومی نقصان کی صورت میں سامنے آئے […]

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر Read More »

حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنی ذاتی زندگی اور مستقبل کے لائف پارٹنر سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک رومانوی انسان ہیں اور اپنی زندگی میں بھی فلمی انداز کا خواب رکھتی ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے مستقبل

حریم فاروق نے اپنے لائف پارٹنر سے متعلق فلمی خواب بیان کر دیے Read More »

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس

بھمبر: ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم (2 تا 5 فروری) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری اور آئندہ پولیو مہم کو مؤثر، منظم اور کامیاب بنانے کے لیے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، پولیس، محکمہ تعلیم اور

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس Read More »

مہاجرین جموں و کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلوں پر سخت ردِ عمل

مظفر آباد:مہاجرین جموں و کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ممکن نہیں اور چند افراد اپنے ذاتی فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض اقدامات سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ

مہاجرین جموں و کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلوں پر سخت ردِ عمل Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں نے 2025 میں وطن کتنےڈالر زبھیجے؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 40.18 ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے، جن میں

بیرون ملک پاکستانیوں نے 2025 میں وطن کتنےڈالر زبھیجے؟ اسٹیٹ بینک رپورٹ Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں حج کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد

مظفر آباد: وزارت حج پاکستان نے آزاد کشمیر سے اس سال حج پر جانے والے عازمین کے لیے تربیتی نشستیں منعقد کیں۔ اس سال تیس ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ مظفر آباد ڈویژن سے حج پر جانے والے خوش نصیبوں کے لیے تربیتی پروگرام بوائز ڈگری کالج عید گاہ آڈیٹوریم میں

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں حج کے لیے تربیتی نشستوں کا انعقاد Read More »

وانا میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک زوردار دھماکہ فضا کو لرزا کر گیا، جس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ وانا بازار کے نواحی علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب ہوا ۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز دور

وانا میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے Read More »

پی ٹی اے نے سپیکٹرم نیلامی کا انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب ایک اہم قدم بڑھاتے ہوئے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام وفاقی حکومت کی پالیسی ہدایات کے مطابق کیا گیا ہے، جس

پی ٹی اے نے سپیکٹرم نیلامی کا انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا Read More »

کارروائیاں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کی ہیں، جن میں مجموعی طور پر 11 خوارج ہلاک ہو گئے ہیں ۔ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ کرم میں پولیس اور

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

سولر

بڑھتی بجلی قیمتیں اور لوڈشیڈنگ صارفین کو سولر کی جانب راغب کر رہی ہیں

ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے ساتھ نیٹ میٹرنگ کا کردار دن بہ دن بڑھ رہا ہے ۔ نومبر 2025 میں نیٹ میٹرنگ کے ذریعے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ سالانہ بنیاد پر 127 بیسس پوائنٹس بڑھ گیا، جو صارفین کی طرف سے سولر توانائی کے استعمال میں اضافے اور قومی گرڈ پر

بڑھتی بجلی قیمتیں اور لوڈشیڈنگ صارفین کو سولر کی جانب راغب کر رہی ہیں Read More »