تازہ ترین

میرپور تعلیمی بورڈ کا جماعت دہم کے ضمنی امتحان کے رزلٹ کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میر پور کا متحان ثانوی پارٹ دوئم (دہم)سیکنڈ اینول 2025 کارزلٹ مورخہ13 جنوری 2026 ، بوقت 03:00 بجے دن بورڈ کی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا اعلان میرپور بورڈ کے مطابق یہ نتائج بورڈ کی ویب سائیٹ www.ajkbise.net پر بذریعہ رول نمبر ملاحظہ کئے […]

میرپور تعلیمی بورڈ کا جماعت دہم کے ضمنی امتحان کے رزلٹ کا اعلان Read More »

بھارت کو بڑا دھچکا، خلاء میں سیٹلائٹ بھیجنے کا مشن ناکام، 16 سٹلائٹس تباہ

بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو خلاء میں سٹیلائٹ لانچنگ کے دوران تکنیکی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔۔ بھارت کا سٹیلائٹ لانچنگ مشن تیسرے مرحلے میں بری طرح ناکام ہو گیا۔ راکٹ کو سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا۔

بھارت کو بڑا دھچکا، خلاء میں سیٹلائٹ بھیجنے کا مشن ناکام، 16 سٹلائٹس تباہ Read More »

آزاد کشمیر:ٹریفک کا المناک حادثہ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ متاثرہ گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی

آزاد کشمیر:ٹریفک کا المناک حادثہ،4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی Read More »

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس

دمام، جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)بانی و چیف آرگنائزر جے کے سی او اور سینئر نائب صدر مسلم کانفرنس سعودی عرب سردار عبداللطیف عباسی اچانک انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالطیف عباسی فجر کی نمازادا کرنے کے بعد کچھ دیر کیلئے آرام کی خاطر سو گئے تاہم دوبارہ واپس آنکھ نہ کھل سکی ، سردار عبدالطیف عباسی کے انتقال

مرکزی رہنمامسلم کانفرنس سردار لطیف عباسی انتقال کرگئے،اوورسیز کشمیریوں کا اظہارافسوس Read More »

پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن مفاداتی گروہ ،سیاسی نہیں فرنچائزجماعتیں،اظہر گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی ایوانِ صحافت میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پریس کانفرنس، سیاسی عدم استحکام اور عوام دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید۔ مرکزی ایوانِ صحافت میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید اظہر گیلانی نے میر عتیق الرحمن اور خواجہ شفیق احمد (ڈویژنل جنرل سیکرٹری) کے ہمراہ پریس کانفرنس سے

پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن مفاداتی گروہ ،سیاسی نہیں فرنچائزجماعتیں،اظہر گیلانی Read More »

آسٹریلیا کیلئے بھارت سمیت 4ممالک اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے ’ہائی رسک‘ قرار

سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘(ہائی رسک) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی وجہ

آسٹریلیا کیلئے بھارت سمیت 4ممالک اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے ’ہائی رسک‘ قرار Read More »

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

راولپنڈی: صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سب نے سینیئر سیاستدان اور مسلم لیگ کی رہنما راجہ ظفر الحق کی عیادت کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس پنجاب سازش قریشی اور صدر مسلم کانفرنس راولپنڈی اسلام آباد سرکل سردار اصم عباسی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران سردار عتیق احمد خان نے

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی Read More »

سونے کے کمرے میں اسمارٹ فون چارج کرنا کیوں خطرناک ہے؟

اکثر لوگ گھر واپس آ کر سونے سے قبل اپنا اسمارٹ فون سرہانے رکھ کر چارج پر لگا دیتے ہیں، اور بعض اوقات لوگ اسے پوری رات چارج پر لگا کر ہی سو جاتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک عام عادت ہے، ماہرین کے مطابق یہ طویل مدتی بنیادوں پر نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ فون

سونے کے کمرے میں اسمارٹ فون چارج کرنا کیوں خطرناک ہے؟ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا فوجی بریفنگ سے متعلق دعویٰ جعلی قرار، سرکاری ذرائع

خیبر پختونخوا میں ایک نیا سیاسی تنازع اس وقت سامنے آیا ہے جب سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت کی جانب سے پاکستان آرمی کی 11 کور کو سیکیورٹی بریفنگ کے حوالے سے مبینہ طور پر خط لکھنے کے دعوے گردش کرنے لگے۔ تاہم  ذرائع نے ان دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد

خیبرپختونخوا حکومت کا فوجی بریفنگ سے متعلق دعویٰ جعلی قرار، سرکاری ذرائع Read More »

بابراعظم کے نئے گھر کی تکمیل، والد کا جذباتی پیغام سامنے آگیا

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق کا ایک جذباتی پیغام منظرِ عام پر آیا ہے۔ اس پیغام نے نہ صرف شائقینِ کرکٹ بلکہ سوشل میڈیا صارفین کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں اس اظہارِ خیال

بابراعظم کے نئے گھر کی تکمیل، والد کا جذباتی پیغام سامنے آگیا Read More »