تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل

راولپنڈی: پیرودھائی جنرل بس سٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے، اور اسی طرح سبزی منڈی اسلام آباد بھی رنگ روڈ پر شفٹ ہو گی۔ فیض آباد، چھبیس نمبر چونگی سمیت سارے اڈے بھی منتقل کئے جا رہے ہیں، جس کے بعد راولپنڈی شہر کے اندر کوئی […]

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل Read More »

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام موصولہ تحائف وصول کنندگان نے توشہ خانہ میں جمع کروادیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا یہ تازہ ریکارڈ عوام کے لیے بھی دستیاب کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ رات تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع کاشو پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے اچانک چاروں اطراف سے حملہ کیا، جس کے بعد پولیس اور

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے Read More »

عوام

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

اسلام آباد:ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث عوام کے لیے مشکلات میں مزید بڑھ گئی ہیں ۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 40 روپے سے لے کر 590 روپے تک بڑھ گئی ہے

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ

کبھی جاسوس کبوتر، کبھی جاسوس ڈرون… بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے مبینہ ڈرون دراندازی کے دعوے شروع کر دیے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق اتوار کی شام جموں و کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں ڈرونز کی سرگرمیاں دیکھی گئیں اور انڈین فوج نے نوشہرہ سیکٹر میں ایک پاکستانی

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ Read More »

واٹس ایپ

میٹا نے واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا

اسلام آباد: میٹا نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب صارفین اپنی پروفائل کو مزید خوبصورت اور منفرد بنا سکیں گے ۔ یہ فیچر فیس بک کے معروف کور فوٹو آپشن سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ

میٹا نے واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا Read More »

وزیراعظم

ن لیگی وفد کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر حکومت راجہ محمد یٰسین کی قیادت میں وفد نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں راجہ خورشید عالم، سردار شاہد آفتاب، سردار منصور، راجہ عشیر، راجہ

ن لیگی وفد کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم Read More »

فائیو جی آکشن کی تیاریاں مکمل، کن شہروں میں تیز ترین سروس دستیاب ہوگی؟

پاکستان میں طویل انتظار کے بعد بالآخر 5جی سروس کی راہ ہموار ہونے جا رہی ہے ،رمضان سے قبل 5جی آکشن کی تیاری آخری مراحل میں ہے اور ابتدائی طور پر کن شہروں میں فائیو جی سروس دستیاب ہوگی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے

فائیو جی آکشن کی تیاریاں مکمل، کن شہروں میں تیز ترین سروس دستیاب ہوگی؟ Read More »

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا

پاکستان نے قالین ڈیزائن کے شعبے میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ترکیہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ’آئی سی ایف ای، کارپٹ اینڈ فلور کورنگز فیئر 2026‘ میں پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو بیسٹ مکسڈ ویونگ تکنیک ڈیزائن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ نمائش قالین اور فلور

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا Read More »

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا

بنگلہ دیش کے سخت اور دو ٹوک مؤقف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’آئی سی سی‘ کو معاملے پر سنجیدہ غور کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آنا پڑ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر ٹھوس اور دستاویزی شواہد فراہم کیے جانے کے بعد آئی سی سی

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا Read More »