سماہنی ، گرلزپرائمری سکول باسی پہڑہ کو تالے لگ گئے، طالبات کا مستقبل تاریک
سماہنی (سید شہاب عباس )سب ڈویژن سماہنی کی یونین کونسل کھنباہ کے گاؤں باسی پہڑہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول محکمہ تعلیم کی مبینہ تعلیم دشمن پالیسیوں کی نذر ہو کر عملی طور پر تبادلہ سینٹر بن چکا ہے۔ سکول کئی مہینوں سے بند رہنے لگا اور درجنوں معصوم بچیوں کا تعلیمی مستقبل شدید […]
سماہنی ، گرلزپرائمری سکول باسی پہڑہ کو تالے لگ گئے، طالبات کا مستقبل تاریک Read More »









