بھارت کا جمہوریت ،سکیولرازم کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکا،سردار تنویر الیاس
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ یہ دن کشمیری عوام کیلئے کسی جشن کا نہیں بلکہ یومِ سیاہ کی علامت ہے۔ بھارت […]
بھارت کا جمہوریت ،سکیولرازم کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکا،سردار تنویر الیاس Read More »









