تازہ ترین

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 6 خوارج دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سمیت فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا […]

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 6 خوارج دہشتگرد ہلاک Read More »

بارش

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی

ٹويوٹا موٹر کارپوریشن نے سال 2025 میں عالمی آٹو موبائل صنعت میں ایک مرتبہ پھر اپنی غیر معمولی برتری ثابت کر دی ہے۔ کمپنی نے سال بھر کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 13 لاکھ (11.3 ملین) گاڑیاں فروخت کیں جو اس کی اب تک کی سب سے بڑی سالانہ فروخت شمار کی جا

ٹويوٹا نے ایک بار پھر عالمی آٹو موبائل انڈسٹری میں اپنی برتری ثابت کر دی Read More »

عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص، علاج جاری

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے، جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ ایک حساس اور سنجیدہ عارضہ ہے، جس میں فوری تشخیص اور مسلسل فالو اَپ نہایت اہم سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع

عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص، علاج جاری Read More »

چائے خصوصاً سبز چائے سے متعلق چینی تحقیق نے اہم حقائق بتا دیے

چائے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے مشروبات میں شمار ہوتی ہے، مگر اب اس کے طبی فوائد سے متعلق ایک اہم تحقیق نے صحت کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کر دیے ہیں۔ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے، بالخصوص سبز چائے کا

چائے خصوصاً سبز چائے سے متعلق چینی تحقیق نے اہم حقائق بتا دیے Read More »

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی بانیِ انقلاب آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری

کئی ہفتوں تک عوامی سطح پر نظر نہ آنے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای انقلابِ ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر منظرِ عام پر آگئے۔ اس موقع پر ان کی موجودگی نے توجہ حاصل کی، جہاں انہوں نے بانیِ انقلابِ ایران آیت اللہ روح اللہ خمینی کے

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی بانیِ انقلاب آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری Read More »

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران سے متعلق معاملات میں امریکا کی حکمتِ عملی خفیہ رہتی ہے اور اسے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا۔ امریکی صدر نے یہ

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ Read More »

بھارت

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج

کراچی: پاکستان انڈر 19 ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم مقابلے کیلئےمکمل طور پر تیار دکھائی دیتی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جہاں گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ایک بڑی کامیابی درکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج Read More »

نماز

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مصروف ترین سڑک پر بزرگ خاتون کی جانب سے نماز ادا کرنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیاجہاں تقریباً 60 سالہ خاتون نے

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

وزیراعظم

بیرسٹر سلطان کی رحلت پوری قوم کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے : شہباز شریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وفات نہ صرف آزاد جموں و کشمیر بلکہ پوری قوم کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے

بیرسٹر سلطان کی رحلت پوری قوم کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے : شہباز شریف Read More »