تازہ ترین

حج 2026،سعودی عرب نے8فروری سے ویزوں کے اجرا کا اعلان کردیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ حج 2026 کے لیے ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق ویزوں کے اجرا کا یہ عمل معمول سے پہلے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد حج انتظامات کو بروقت مکمل کرنا اور عازمین کو بہتر سہولیات فراہم […]

حج 2026،سعودی عرب نے8فروری سے ویزوں کے اجرا کا اعلان کردیا Read More »

امریکا ایران مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے،سفارتکاری کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں، وائٹ ہائوس

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے جبکہ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان روانہ ہوگئے ہیں،امریکی وفد میں

امریکا ایران مذاکرات آج مسقط میں ہوں گے،سفارتکاری کے علاوہ بھی کئی آپشنز موجود ہیں، وائٹ ہائوس Read More »

بھارت

روزانہ 2کلو گالیاں،بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران تقریر میں کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی صحت کا راز کیا ہے تو میں نے کہا کہ روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں جو پچھلے 25 سال سے مجھے مسلسل دی جا رہی ہیں۔

روزانہ 2کلو گالیاں،بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا Read More »

ورک ویزے،متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد:پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ شروع کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام ضروری تیاریاں جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو اے ای سفارتخانے میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز

ورک ویزے،متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »

بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا پاکستان سے بڑی اپیل کردی

سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز

بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا پاکستان سے بڑی اپیل کردی Read More »

جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط تبدیل،چین اوربنگلہ دیش میں دفاعی معاہدہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کیلئے نیا درد سر، جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط پر نئی مگر خاموش بڑی چال چل دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور چین کے درمیان ایسا دفاعی معاہد طے پاگیا جس میں ڈرون سمیت مکمل دفاعی ٹیکنالوجی بنگلہ دیش میں شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید یہ

جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط تبدیل،چین اوربنگلہ دیش میں دفاعی معاہدہ Read More »

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان، کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات

کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش،ہلکی برفباری،موسم سرد رہنے کا امکان Read More »

سعودی عرب

حج ویزوں کا اجراء 8 فروری سے شروع کیا جائےگا، سعودی وزات حج وعمرہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی وزارتِ حج و عمرہ حکام کے مطابق حج 2026 کیلئے ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق ویزوں کے اجرا کا یہ عمل معمول سے پہلے شروع کیا گیا جس کا مقصد حج انتظامات کو بروقت مکمل کرنا اور عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنا

حج ویزوں کا اجراء 8 فروری سے شروع کیا جائےگا، سعودی وزات حج وعمرہ Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹورنامنٹ کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کو ایک اور جھٹکا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے صفِ اول کے کھلاڑیوں کیلئے ’’اوڈومو بنگلا دیش ٹی20 کپ‘‘ کے نام سے نئے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا۔ ایونٹ میں وہ تمام بڑے کرکٹرز شرکت کریں گے جو حکومت کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا ٹورنامنٹ کا اعلان Read More »

حکومت پنجاب کاجمعہ اور ہفتہ کوتعطیلات کا اعلان،  پرچے ملتوی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب حکومت نے 6 اور 7 فروری 2026 کو عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ جمعہ اور ہفتہ 6،7 فروری کو صوبہ پنجاب میں سرکاری تعطیل ہو گی، پنجاب میں پانچ فروری کو کشمیر ڈے پر چھٹی کے بعد کل بروز جمعۃ المبارک 6 فروری ،ہفتہ 7 فروری کو چھٹی کا اعلان کردیا حکومت

حکومت پنجاب کاجمعہ اور ہفتہ کوتعطیلات کا اعلان،  پرچے ملتوی Read More »